چوزه وصول کرنے کے بنیادی اصول:
•11=> سب سے پہلے اس رسید پر جو چوزے کی گاڑی کے ساتھ آتی هے اس پر فارم ان ٹائم ضرور لکهیں، بعض دفعہ گاڑی والوں کی لاپرواهی هوتی هے وه راستے میں چائے وغیره پینے لگتے هیں اور چوزه ڈسٹرب کر لیتے هیں، ٹائم لکهنے پر بهی کلیم هوسکتا هے.
•2=> آپ کے شیڈ کا ٹمپریچر کم ازکم 33.55 هو تاکہ دروازے وغیره کهولنے سے ٹمپریچر میں جو کمی هو، اثرانداز نہ هو.
•33=> چوزه اگر دور سے آیا هے تو پهر آتے هی فیڈ دیں اگر قریبی هے تو پهر چار سے چھے گهنٹے بعد فیڈ دیں اس کا جائزه آپ خود لے سکتے هیں اگر گاڑی میں هی چوزه شور کر رها هو تو یہ یا تو دور سے آیا هے یا کسی وجہ سے ڈسٹرب هے.
•44=> چوزه کهولتے هی کم از کم ایک فین ٹائمر پر ضرور کردیں، پانچ منٹ کا سائیکل بنائیں، آف ٹائم اور آن ٹائم جمع کریں تو پانچ منٹ بنیں، آتے هی فین دینے کا مقصد اس غبار کو ایگزاسٹ کرے جو چوزه کهولتے هی شیڈ میں نظر آتا هے.
•55=> چوزے کو کهولتے هی مورٹیلٹی کا چکر لگائیں اور گاڑی والے کو رسید دیتے وقت اندراج کریں.
•66=> چوزے کے ڈبے ایک لائن چهوڑ کر ایک لائن میں لگائیں، هر دس پندره ڈبے کے بعد ایک ڈبے کے چوزے گنیں اور مکمل ڈبوں کی گنتی بهی کریں.
•77=> چوزے کو آتے هی گرمیوں میں الیکٹرولائٹس، او آر ایس گلوکوز اور سردیوں میں ملٹی وٹامنز دیں.
•88=> چوزے کو کهولتے وقت شور مت کریں ایسا کرنے سے چوزه آپ کی آواز پر ایک هی جگہ اکٹها هوجائے گا اور کوشش کریں چوزے کو جلد از جلد کهولیں.
•9=> چوزه کا وزن ضرور کریں .تاکہ پتہ چلے یہ فریش بریڈر کا هے یا اولڈ.
ینگ یا فریش بریڈر کے چوزے کا اوسطاً وزن 35 36 37 38 39 گرام جبکہ اولڈ بریڈر 455 سے اوپر.
•100=> چوزہ معیاری ھے یا نہیں اس میں گریڈنگ معیاری کی گئی هے یا نہیں، اس بات پر دهیان ضرور دیں.
چعزے کے غیر معیاری ھونے کی صورت میں کمپنی کو کمپلین ضرور لکهوائیں.

No comments:
Post a Comment